گلوبل وارمنگ 1.5 سینٹی گریڈ سے کم رکھنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرنا ہوگی، بورس جانسن
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے گلاسگو میں (COP26 کانفرنس) ماحولیاتی کانفرنس میں پیش رفت سے متعلق لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلوبل وارمنگ 1.5سینٹی گریڈ سے کم رکھنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرنا ہوگی۔