نیوزی لینڈ: وزیراعظم کی ننھی بیٹی کی لائیو بریفنگ میں خلل، جیسنڈا کی معذرت


ممی، ممی، کہہ کر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی تین سال کی بیٹی نے لائیو بریفنگ میں دو بار خلل ڈال دیا۔

وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے متعلق لائیو بریفنگ کے دوران بیٹی کو ہدایت دیتے ہوئے کہا "میں آرہی ہوں، آپ کو اس وقت بستر پر ہونا چاہیے”۔

بعد میں ہنستے ہوئے وزیراعظم نے لوگوں سے معذرت بھی کی۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں