فائزر کی تجرباتی اینٹی وائرل گولی کی لاکھوں خوراکیں محفوظ کرلی ہیں، صدر بائیڈن


فائزر ٹیبلٹ کی منظوری سے کورونا کے خلاف ہمارے ہتھیاروں میں اضافہ ہوگا، برطانوی وزیر صحت

برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید نے فائزر کمپنی کی کورونا اینٹی وائرل گولی کے مثبت نتائج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائزر اینٹی وائرل گولی کو منظوری ملنے کی صورت میں کورونا کے خلاف ہمارے ہتھیاروں میں اضافہ ہو جائے گا۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں