سعودیہ کی تمام مساجد میں آج نماز استسقاء ہو گی


پاکستان میں بالاکوٹ پر حملے میں ناکام بھارتی پائلٹ ابھینندن کو ترقی دے دی گئی

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بالاکوٹ پر حملے کے دوران پاکستانی فوج نےحراست میں لیا تھا، پاکستانی فوج نےجذبہ خیر سگالی کےطور پر بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واپس بھجوادیا تھا۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں