کابل ملٹری اسپتال پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی


افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ملٹری اسپتال پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ اسپتال کے دروازے پر دھماکوں کے بعد حملہ آور اسپتال میں گھس گئے۔

طالبان سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں 4 حملہ آور ہلاک ہوئے جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق ابھی تک کسی گروپ نے اسپتال حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں