بھارتی ریاست تریپورہ میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات


بھارت کی ریاست تریپورہ میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔ ہندو انتہا پسندوں نے کئی مساجد کی بے حرمتی کی اور مسلمانوں کی املاک جلادیں۔

مسلمانوں کے خلاف پُرتشدد واقعات پر اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے مودی سرکار پر تنقید کی ہے۔

کانگریسی رہنما کا کہنا ہے کہ ہندو مذہب کے نام پر نفرت اور تشدد کرنے والے ہندو نہیں، منافق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کب تک اندھی اور بہری ہونے کا ڈرامہ کرتی رہے گی؟



شاید آپ یہ بھی پسند کریں