یمن میں کار بم دھماکا، 12 افراد ہلاک



یمن کے شہر عدن کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا عدن انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بیرونی دروازے کے نزدیک ہوا۔

سیکیورٹی ذرائع کا مزید بتانا تھا کہ دھماکے میں ایئرپورٹ کے باہر بنی سیکیورٹی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں