افغان مسائل کا واحد حل مشترکہ اور وسیع البنیاد سیاسی ڈھانچے کا قیام ہے، تہران اجلاس
ایران میں افغان پڑوسی ممالک کے وزارئے خارجہ اجلاس کے مشرکا بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان مسائل کا واحد حل مشترکا اور وسیع البنیاد سیاسی ڈھانچے کا قیام ہے۔ ایسا سیاسی ڈھانچہ جس میں تمام نسلی و سیاسی گروہوں کی شمولیت ہو افغانستان کے مسائل کا حل ہے۔