بھارت، تری پورہ میں انتہاپسندوں کی مسلم مخالف ریلی By Web Desk On اکتوبر 28, 2021 12 بھارتی ریاست تری پورہ میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے خلاف ریلی نکالی جس میں اسلام مخالف نعرے لگائے گئے۔ ریاست تری پورہ میں ایک ہفتے سے جاری فرقہ وارانہ فسادات میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے 12 سے زائد مکانات، 6 مساجد اور دکانوں کو تباہ کردیا۔ 12 Share