2 ہفتوں میں بھارتی فورسز نے ہزاروں کشمیری بچے گرفتار کیئے: الطاف حسین وانی


ایرانی گیس اسٹیشنز کے ری فیولنگ سسٹم پر سائبرحملہ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں

ایران کے گیس اسٹیشنز کے ری فیولنگ سسٹم پر سائبرحملہ ہوا ہے۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق فیول اسٹیشنز پر فیول کی فراہمی میں تعطل پیدا ہوگئی ہے، اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں