چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی محمد احسن انتو پر بھارتی تشدد کی مذمت
انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں و کشمیر کے چیئرمین محد احسن انتو کو گذشتہ روز بارا مولہ کے علاقے میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بری طرح جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔