بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، 116 افراد ہلاک By Web Desk On اکتوبر 20, 2021 14 بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 116 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔ صرف بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں اموات کی تعداد 46 ہوگئی۔ دوسری جانب نیپال میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے دوران 31 افراد ہلا ک ہوئے۔ 14 Share