جینیفر اور نائل کی شادی کے بعد پہلی پوسٹ


والدین، بچوں کو نیٹ فلیکس کے اسکوئڈ گیمز سے دور رکھیں، برطانوی کونسل

برطانیہ کی ایک کونسل نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو نیٹ فلیکس کے مقبول ترین شو اسکوئڈ گیمز سے دور رکھیں اور انتہائی پُرتشدد مواد کے باعث بچوں کو یہ شو دیکھنے کی اجازت نہ دیں۔ اس سے پہلے بھی برطانیہ میں کئی اسکول، والدین کو ایسی ہی ہدایات جاری کر چکے ہیں۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں