کیرم بال سیکھنے کے لیے سال بھر سے محنت کررہا ہوں، عماد وسیم


سینیٹ میں قیمتوں میں اضافے کی گونج

سینیٹ میں مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی گونج سنائی دینے لگی، اپوزیشن ارکان نے چینی چور، آٹا چور، دوا چور کے نعرے لگا دیئے، ارکان چیئرمین سینیٹ کے ڈائس کے پاس پہنچ گئے، گیلانی نے کہا کہ وزیراعظم نے اچھا اعلان کیا تھا لیکن اب پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے سارا ریلیف ختم ہوگیا، سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ مہنگائی سرکارسے نجات سب سے بڑا ریلیف پیکج ہوگا۔۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں