ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آج کھیلے جارہے دن کے پہلے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
گروپ ٹو میں اسکاٹ لینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے ۔
دن کا دوسرا میچ گروپ ٹو کی ٹیمیں افغانستان اور بھارت ابوظہبی کے میدان میں کھیلیں گی۔