وزیراعظم سے ویوین رچرڈز اور ڈیوڈ گاور کی ملاقات، کرکٹ امور پر گفتگو


ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان سے شکست کی وجہ سے کیا: اصغر افغان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان نے گزشتہ روز کھیلے جانے والے اپنے کیرئیر کے آخری انٹرنیشل میچ کے بعد انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا کیونکہ پاکستان کی شکست سے بہت زیادہ تکلیف ہوئی۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں