پاکستان ٹیم کیلئے سیمی فائنل تک رسائی آسان ہدف بن گئی


گروپ ميں ٹاپ پر موجود پاکستان ٹیم کے لیے سیمی فائنل تک رسائی آسان ہدف بن گئی ہے۔

پاکستان ٹیم فتوحات کے سفر پر گامزن ہے، ہر جیت کا نیا مزہ، ہر میچ کا نیا ہیرو سامنے آرہا ہے۔ 

بھارت کے خلاف جیت کا سہرا شاہین آفریدی کے سر رہا تو نیوزی لینڈ سے جیتے تو حارث رؤف مین آف دی میچ بنے۔

افغانستان کے خلاف ہونے والے دلچسپ مقابلے کے آصف علی فتح گر قرار پائے۔

پاکستان کا اگلا میچ 2 نومبر کو نمیبیا سے ہوگا جبکہ گروپ ميں ٹاپ پر موجود پاکستان ٹیم کے لیے سیمی فائنل تک رسائی آسان ہدف بن گئی ہے۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں