آصف علی نے اچھا میچ فنش کیا، جیت سے اعتماد ملا، بابر اعظم By Web Desk On اکتوبر 26, 2021 12 شعیب ملک نے کہا تھا آج تمہارا دن ہے: آصف علی گزشتہ روز ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار چھکے مارنے والے قومی کرکٹر آصف علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں کریز پر پہنچا تو شعیب ملک نے کہا آج تمہارا دن ہے۔ 12 Share