ریاست مدینہ کے نام پر دھوکا دیا گیا، سراج الحق


اپوزیشن غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کررہی ہے، غفور حیدری

جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہے،مظاہروں میں بھی نہ قائدین کی شرکت ہوتی ہے نہ عوام کی۔


شاید آپ یہ بھی پسند کریں