مہنگائی پر حکومتی بیانیہ لطیفہ بن گیا، احسن اقبال By Web Desk Last updated نومبر 7, 2021 10 لاہور: بڑھتی مہنگائی نے عوام کیلئے 2 وقت کی روٹی مشکل بنادی لاہور میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کےلئے2 وقت کی روٹی بھی مشکل بنادی، ایک طرف مہنگائی کا زور ہے، دوسری طرف دکانداروں کی جانب سے من مانی قیمتوں پرسبزیوں کی فروخت کاسلسلہ جاری ہے۔ 10 Share