احمد پور شرقیہ میں کتوں کے حملے میں بچہ جاں بحق


بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں آوارہ کتوں کے حملے میں 5 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

بچہ گلی سے گزر رہا تھا کہ اس دوران آوارہ کتوں نے حملہ کردیا، بچے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا جارہا تھا، اس دوران وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔


شاید آپ یہ بھی پسند کریں