آزاد کشمیر حادثہ، ہلاکتیں 27 ہوگئیں


آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ منجیاڑی کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، کوچ میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔


شاید آپ یہ بھی پسند کریں