احساس پروگرام: رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 20 خواتین زخمی By Web Desk Last updated نومبر 1, 2021 13 ملتان کے سرکاری اسکول میں احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 20 خواتین زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق 4 زخمی خواتین کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی بڑھادی گئی تاکہ دوبارہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آسکے۔ 13 Share