فائزر ویکسین کی مزید 13 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں By Web Desk Last updated نومبر 1, 2021 11 امریکا سے فائزر ویکسین کی 13 لاکھ خوراکیں اتوار کو پاکستان پہنچائی گئیں۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکا پاکستان کو مجموعی طور پر 2 کروڑ 30 لاکھ انسداد کورونا ویکسین عطیہ کرچکا ہے۔ 11 Share