نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے دفتر میں اہم اجلاس طلب By Web Desk Last updated اکتوبر 31, 2021 18 کراچی کی عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے دفتر میں اہم اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اس اجلاس میں نسلہ ٹاور گرانے کی حکمت عملی بنائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر کے اجلاس میں اشتہار کے ذریعے آنے والی درخواستوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ 18 Share