نسلہ ٹاور سے منتقلی کا آج آخری دن، 1 خاندان اب بھی مقیم


لاہور اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین سروس معطل

پاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے پشاور اور راولپنڈی سے لاہور آنے اور جانے والی ٹرینوں کو براستہ جنڈ، بسال، کندیاں، سرگودھا، سانگلہ ہل، شیخو پورہ، لاہور روانہ کیا جبکہ لاہور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینیں آج کیلئے معطل کر دی گئیں۔


شاید آپ یہ بھی پسند کریں