مریدکے، مسلح ملزمان نے نوجوان کو قتل کردیا


مریدکے کے علاقے سلطان پارک میں مسلح ملزمان نے نوجوان کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق 2 ملزمان نے نوجوان کے ہاتھ باندھ کر اسےفائرنگ کر کے قتل کیا اور لاش گلی میں گھسیٹتے رہے۔ ملزمان کو اب تک گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔


شاید آپ یہ بھی پسند کریں