زرداری نے درخواستِ بریت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے خلاف 8 ارب سے زائد کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں احتساب عدالت کا بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔