ملک کے معاملات عمران خان نہیںIMF چلا رہا ہے، شاہد خاقان
مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ ملک کے معاملات عمران خان نہیں آئی ایم ایف چلا رہا ہے، ہم تو گھبرا رہے ہیں ، نیب ترمیمی آرڈینس بدنیتی پر مبنی ہے، مقصد چیئرمین نیب کو توسیع دینا تھا،مسلم لیگ نون کسی ڈیل یا غیر آئینی کام کا حصہ نہیں بنے گی۔