احتجاج پر حکومت گہری نیند سے جاگی ہے، شیری رحمٰن By Web Desk Last updated اکتوبر 21, 2021 12 لانگ مارچ بھی ہوگا، حکومت بھی جائے گی، قمر زمان کائرہ پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ بھی ہوگا اور اس حکومت کا جانا بھی ہوگا، اگر پی ڈی ایم سے ہتک آمیز رویے کا سامنا نہ ہوتا تو آج تک یہ حکمران جا چکے ہوتے 12 Share