لاہور: 3 بھائیوں کے قتل کا مقدمہ درج


پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،آج لاہورمیں ایئرکوالٹی انڈیکس 305پر پہنچ گیا،ناصرف لاہورمیں بلکہ پورے پنجاب میں بڑھتی فضائی آلودگی اب ماحول میں اسموگ بڑھانے لگی۔


شاید آپ یہ بھی پسند کریں