عثمان بزدار کو ڈوبنے سے عمران خان بچالیں گے، عظمیٰ بخاری


این اے 45 میں PTI امید وار نے پوسٹل بیلٹ میں رد و بدل کیا: تحقیقاتی رپورٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستا ن میں این اے 45 میں مبینہ جعلی پوسٹل بیلٹ کے ذریعے دھاندلی کےمعاملے کی سماعت کے دوران تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی امیدوارفخرزمان نے ڈی ایس پی محمدی خان کیساتھ ملی بھگت سے پوسٹل بیلٹ میں رد و بدل کیا۔


شاید آپ یہ بھی پسند کریں