شکیب الحسن پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر


ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ رات 7 بجے انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے ٹیمیں شارجہ کے میدان میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں