کالعدم TLP سے جھڑپ میں کیا ہوا؟ انچارج CIA کا IG کو خط
سی آئی اے حافظ آباد کے انچارج سب انسپکٹر خالد وریاہ نے آئی جی پنجاب کوخط لکھا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ سادھوکی کے مقام پر کالعدم ٹی ایل پی کے مظاہرین اور پولیس فورس میں جھڑپ کے دوران کیا ہوا۔