پنجاب کابینہ نےتحریک لبیک سےکالعدم کا اسٹیٹس ہٹانےکی سمری منظوری کرلی،ذرائع


سندھ میں کورونا کے 221 نئے کیسز، ایک مریض کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض انتقال کر گیا، جبکہ 221 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 262 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں