نائجیریا، عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی



نائجیریا میں کثیرالمنزلہ زیرتعمیر عمارت گرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت لاگوس میں گرنےوالی عمارت کےملبےسے 9 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت عمارت میں ممکنہ طور پر تقریباً 100مزدور تھے، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں