مریدکے، نوجوان کے قتل میں ملوث 2 ملزم گرفتار



مریدکے پولیس نے نوجوان کے سفاکانہ قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج کرکے دو ملزم گرفتار کرلیے جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ نامعلوم افراد نے نوجوان کے ہاتھ باندھ کر اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا اور پھر لاش گلی میں گھسیٹتے رہے تھے۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں