پنجاب میں ٹریفک حادثات، 5 افراد جاں بحق By Web Desk On اکتوبر 31, 2021 12 پنجاب میں ٹریفک کے 2 حادثات میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ چونیاں میں منی ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین موٹرسائیکل سوار چل بسے۔ مریدکے شیخوپورہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں نوجوان اور اس کی بھابھی جاں بحق ہوگئے۔ 12 Share