مجھ پر جو کیس نیب نے بنایا، وہی FIA نے بھی بنایا: شہباز شریف


شہباز و حمزہ کیخلاف 20 نومبر کو عبوری رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے کو 20 نومبر کو عبوری رپورٹ پیش کرنے کاحکم دے دیا۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں