یکم نومبر سے پیٹرول مزید ساڑھے 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان By Web Desk On اکتوبر 30, 2021 16 ایک ہفتے کے دوران 25 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح میں 1.23 فیصد مزید اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ مہنگائی کی مجموعی شرح 14.31 فیصد ہوگئی۔ 16 Share