میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے، جام کمال کی تردید



وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دینے کی خبروں کو افواہ قرار دیا ہے۔

کوئٹہ سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔

انہوں نے ساتھ ہی اپیل کی کہ مجھ سے متعلق جھوٹی افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔

وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ پیر 25 اکتوبر کو ہوگی۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں