سالگرہ کا تحفہ خریدنے کتا سپر اسٹور پہنچ گیا


جاپان میں گالفرز کے لیے’ہول ان ون‘ انشورنس پالیسی

گالف کے کسی پلیئر کے لیے ایک ہٹ میں ایک ہول کرنا بڑی کامیابی ہوسکتی ہے لیکن جاپان میں یہ لکی شارٹ بہت ہی مہنگی سلیبریشن کا سبب بن سکتی ہے، جس کے باعث اب انشورنس کرنے والوں نے ہول ان ون انشورنس پالیسیاں بیچنا شروع کردی ہیں تاکہ اس قسم کے رسک کے اخراجات کے اثرات کو کم کیا جاسکے۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں