آسٹریلیا کا جنوبی افریقہ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ



انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کافیصلہ کیا ہے۔

سپر 12 مرحلے کےکھیلے جارہے پہلے میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آج کھیلے جانے والے دوسرےمیچ میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپئن انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کا مقابلہ شام 7 بجے ہوگا۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں