اسلام آباد: نور مقدم کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے ڈی چوک پر مظاہرہ


پاکستان: مزید 1 درجن کورونا مریض فوت، کیسز کی شرح 1.3 فیصد

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 554 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 12 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 977 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 3 فیصد پر آ گئی۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں