بھارت: کیرالہ میں بارش سے تباہی، 100 ریلیف کیمپس قائم
خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ریاست کیرالہ میں مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔ ادھر نئی دہلی سے خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ ساحلی علاقوں میں بارشوں کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔