ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف نیدر لینڈ کی بیٹنگ



انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں سری لنکا اور نمیبیا شام 7 بجے مدمقابل ہوں گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں عمان نے پاپوا نیو گنی کو اور اسکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دی تھی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں شریک ہیں اور عالمی کپ دو مرحلوں میں کھیلا جارہا ہے، پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 8 ٹیمیں مدمقابل ہیں۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں