شوکت ترین کے وزیرِ خزانہ رہنے کا آج آخری دن By Web Desk On اکتوبر 16, 2021 13 عوام کی جان نہ لیں، عمران نیازی استعفیٰ دیں: شہباز شریف مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی جان لینے کے بجائے عمران نیازی استعفیٰ دیں، ان کے استعفے سے ملک و قوم کو ریلیف مل سکتا ہے۔ 13 Share