ڈینگی کیسز میں اضافہ، قومی ادارۂ صحت کی ایڈوائزری جاری


کیا واقعی کھیرا سیاہ حلقوں کا خاتمہ ممکن بناتا ہے؟

اکثر و بیشتر خواتین گھر یا بیوٹی پارلرز میں آنکھوں پر کھیروں کے قتلے رکھے ہوئے دیکھی جاتی ہیں کیوں کہ یہ ایک تاثر عام پایا جاتا ہے کہ کھیرا جلد کو نرم، بے داغ اور تروتازہ بناتا ہے، کھیروں کو آنکھوں پر رکھنے کے نتیجے میں کچھ فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں یا یہ صرف مفروضہ ہےجانیے اس رپورٹ میں۔



شاید آپ یہ بھی پسند کریں