اسلام آباد: ڈینگی کے مزید 3 مریض انتقال کرگئے By Web Desk On اکتوبر 19, 2021 13 پنجاب میں ڈینگی کے مزید 459 مریض رپورٹ لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سے 459 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ان میں سے 335 مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے 13 Share