71 ہزار گھروں میں ڈینگی لاروا کے ثبوت ملے ہیں: یاسمین راشد


پنجاب میں ڈینگی کے مزید 459 مریض رپورٹ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سے 459 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ان میں سے 335 مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے



شاید آپ یہ بھی پسند کریں